اِی بائیک حاصل کرنے کا عمل شروع مزید جانیے

پنجاب اِی بائیک 2026 کے تحت طالبہ کو آسام اقساط پر الیکٹرک بائیک فراہم کی جائیں گی ۔ جس کے لئے درخواستیں جمع کروانے کا عمل 4 ستمبر 2026 سے وصول کی جائیں گی ۔ اس سکیم میں اِی بائیک کی ماہانہ قسط 3000 ہو گی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے ڈاون پیمنٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔

 رابطے کے لیے: 03000771812

پنجاب اِی بائیک 2026

Uploading: 371712 of 753954 bytes uploaded.
 اس منصوبے کے مطابق ابتدائی مرحلے میں ۱ لاکھ 25 ھزار سے زائد اِی بائیک طالبہ کو دی جائیں گی اس کے بعد اس کا دائرہ سرکاری ملازمین عام شہریوں اور ڈلیوری ورکرز تک بڑہانے کی منظوری بھی دی جا چکی ہے ۔ اِ بایک حاصل کرنے والے خواہیش مند طلبہ سرکاری پورٹل کے زریعے آن لائن جمع کروا سکتے ہیں
 


Comments